فرد فرید
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایک اور صرف ایک، مراد، بے مثل، لاثانی، یکتا، کامل شخص جس کا جواب ہی نہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ایک اور صرف ایک، مراد، بے مثل، لاثانی، یکتا، کامل شخص جس کا جواب ہی نہ ہو۔